11 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد کے قریب مل پور میں دھماکے سے کم از کم تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔مل پور اسلام آباد سے پانچ سے چھ کلومیٹردور واقع ایک نواحی علاقہ ہے جہاں سڑک کنارے دھماکے سے تین افراد زخمی ہوئے۔

ابنا: زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ ریسکیو ٹیمیں اور بم ڈسپوزل عملہ دھماکے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں وہ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا ہے، دھماکے کے مقام پر ایک گڑھا بھی پڑ گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت